تمدن قالین کمپنی مختلف میادین
مثلا مشین سے بنے ہوئے خوبصورت قالین ، نقاشی کئے ہوئے
قالیچہ اور مساجد میں استعمال ہونے والی جانماز و مصلیٰ
وغیرہ ،میں اچھی مہارت رکھتی ہے۔ اپنے شروعاتی دور سے یہی
اس کمپنی کے افسران اورماہر ملازمین نے نئے زمانے کی جدید
صنعت اور ٹکنا لوجی (Technology) کو مد نظر رکھا ہے۔
موجودہ وقت میں اس کمپنی کی قالینیں اور دیگر محصولات
(Products) ایران کے بہت سے صوبوں
بالخصوص کرمان کے زیادہ تر بازار کو اپنے اختیار میں
لیے ہوئے ہے ،
اس کمپنی نے مختصر عرصہ میں ہی
اپنے افسران اور ملازمین کی سخت محنت اور کوشش سے اپنی
تاسیس کے کچھ ہی عرصہ بعد ایرانی قالین بننے والی صنعتی
تنظیم اور بین الاقوامی کیفیت گروپ(IQNET) کی عضویت حاصل کر لی ، اور اسی
کے ساتھ 2000-9001 :ISO سے DOSجرمنی (Germany) اور ایران کی قومی اسٹینڈرڈ کا
تقدیر نامہ بھی حاصل کر لیا ہے،
اس
کمپنی کی اعلی منجمنٹ کی جانب سے آیندہ کا منصوبہ مندرجہ
ذیل ہے:
۔ گراہکوں(Customers) کی رضا مندی
۔
اعلی قسم کی تولید
ْ۔
بازار کی درخواست اور ضرورت کے مطابق اپنے آپ میں بے مثال
تولید ،آپ کی پسندیدہ ڈیزائن اور رنگوں کا خاص خیال
۔
صادرتی بازاروں کا فروغ
۔
اس کمپنی کی دیگر خصوصیات اور ان کے محصولات کچھ اس طرح
ہیں :
۔ ایک خاص انکارپوریٹیڈ
(Incorporated) طریقہ کی بنائی ،
بہترین قسم کی نقاشی ،کثرت و قلت کے اعتبار سے مختلف
ستونوں اور دھاگوں پر مشتمل کئی سایزوں میں علہدٰہ قسم کی
بنائی ،آٹھ اور دس سے بھی زیاد ہ رنگوںکا استعمال ، اچھے
اور واضح رنگوں کا استعمال ،محکم ، پایدار ، نرم و ملائم ،
ضد برق (Anti electricity) پکا اور ثابت رنگ
جیسی خصوصیات والی قالینیں یہی ہمارا اصل ہدف
ہے،
ہمارے محصولات :( مشینی قالین
)
مدیر عامل (Managing director):علی دریاب
+98(09131400966)